پاکستان نے افغان امن عمل میں مثبت کردار ادا کیا ہے، سیکرٹری جنرل ولادی میرنوروف

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم ،ایس سی او کے سیکرٹری جنرل ولادی میرنوروف نے افغان امن عمل میں پاکستان کی ثالثی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے افغان امن عمل میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔افغان امن عمل … Continue reading پاکستان نے افغان امن عمل میں مثبت کردار ادا کیا ہے، سیکرٹری جنرل ولادی میرنوروف